حزقی ایل 35:23
حزقی ایل 35:23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”چنانچہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: چونکہ تُونے مُجھے فراموش کر دیا ہے اَور اَپنی پیٹھ کے پیچھے دھکیل دیا ہے اِس لیٔے تُجھے اَپنی شہوت پرستی اَور زناکاری کا نتیجہ بھگتنا پڑےگا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 23