حزقی ایل 6:33
حزقی ایل 6:33 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن اگر نگہبان تلوار کو آتے دیکھے اَور لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیٔے نرسنگا نہ پھُونکے اَور تلوار آکر اُن میں سے کسی کی جان لے لے تو وہ شخص اَپنے گُناہ کے باعث اَپنی جان کھو بیٹھے گا لیکن مَیں نگہبان کو اُس کے خُون کا ذمّہ دار ٹھہراؤں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 33