حزقی ایل 7:33
حزقی ایل 7:33 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اے آدم زاد، مَیں نے تجھے اسرائیلی قوم کی پہرا داری کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ اِس لئے لازم ہے کہ جب بھی مَیں کچھ فرماؤں تو تُو میری سن کر اسرائیلیوں کو میری طرف سے آگاہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 33