حزقی ایل 26:36
حزقی ایل 26:36 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور مَیں تُم کو نیا دِل بخشُوں گا اور نئی رُوح تُمہارے باطِن میں ڈالُوں گا اور تُمہارے جِسم میں سے سنگِین دِل کو نِکال ڈالُوں گا اور گوشتِین دِل تُم کو عِنایت کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 36