حزقی ایل 4:37-5
حزقی ایل 4:37-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب اُس نے مُجھ سے فرمایا، ”اُن ہڈّیوں پر نبُوّت کر اَور اُن سے کہہ، ’اَے سُوکھی ہڈّیوں، یَاہوِہ کا کلام سُنو! یَاہوِہ قادر اُن ہڈّیوں سے یُوں فرماتے ہیں: مَیں تمہارے اَندر رُوح ڈالوں گا اَور تُم زندہ ہو جاؤگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 37