گلتیوں 17:5
گلتیوں 17:5 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ جِسم رُوح کے خِلاف خواہِش کرتا ہے اور رُوح جِسم کے خِلاف اور یہ ایک دُوسرے کے مُخالِف ہیں تاکہ جو تُم چاہتے ہو وہ نہ کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5گلتیوں 17:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ جِسم پاک رُوح کے خِلاف خواہش کرتا ہے، اَور پاک رُوح جِسم کے خِلاف۔ یہ دونوں ایک دُوسرے کے مُخالف ہیں، تاکہ جو تُم چاہتے ہو وہ نہ کر سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5گلتیوں 17:5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ جو کچھ ہماری پرانی فطرت چاہتی ہے وہ اُس کے خلاف ہے جو روح چاہتا ہے، اور جو کچھ روح چاہتا ہے وہ اُس کے خلاف ہے جو ہماری پرانی فطرت چاہتی ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہیں، اِس لئے آپ وہ کچھ نہیں کر پاتے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5