یوسف پھل دار بیل ہے۔ وہ چشمے پر لگی ہوئی پھل دار بیل ہے جس کی شاخیں دیوار پر چڑھ گئی ہیں۔ تیراندازوں نے اُس پر تیر چلا کر اُسے تنگ کیا اور اُس کے پیچھے پڑ گئے،
یُوسفؔ ایک پَھل دار پَودا ہے۔ اَیسا پَھل دار پَودا جو پانی کے چشمہ کے پاس لگا ہُؤا ہو اور اُس کی شاخیں دِیوار پر پَھیل گئی ہوں۔ تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos