پَیدایش 3:49-4
پَیدایش 3:49-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اَے رُوبنؔ! تُو میرا پہلوٹھا میری قُوّت اور میری شہزوری کا پہلا پَھل ہے۔ تُو میرے رُعب کی اور میری طاقت کی شان ہے۔ تُو پانی کی طرح بے ثبات ہے اِس لِئے تُجھے فضِیلت نہیں مِلے گی۔ کیونکہ تُو اپنے باپ کے بستر پر چڑھا۔ تُو نے اُسے نِجس کِیا۔ رُوبن میرے بِچھَونے پر چڑھ گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 49پَیدایش 3:49-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
روبن، تم میرے پہلوٹھے ہو، میرے زور اور میری طاقت کا پہلا پھل۔ تم عزت اور قوت کے لحاظ سے برتر ہو۔ لیکن چونکہ تم بےقابو سیلاب کی مانند ہو اِس لئے تمہاری اوّل حیثیت جاتی رہے۔ کیونکہ تم نے میری حرم سے ہم بستر ہو کر اپنے باپ کی بےحرمتی کی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 49