پَیدایش 12:9-13
پَیدایش 12:9-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس ابدی عہد کا نشان جو مَیں تمہارے اور تمام جانداروں کے ساتھ قائم کر رہا ہوں یہ ہے کہ مَیں اپنی کمان بادلوں میں رکھتا ہوں۔ وہ میرے دنیا کے ساتھ عہد کا نشان ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 9پَیدایش 12:9-13 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُدا نے کہا کہ جو عہد مَیں اپنے اور تُمہارے درمِیان اور سب جان داروں کے درمِیان جو تُمہارے ساتھ ہیں پُشت در پُشت ہمیشہ کے لِئے کرتا ہُوں اُس کا نِشان یہ ہے کہ مَیں اپنی کمان کو بادل میں رکھتا ہُوں۔ وہ میرے اور زمِین کے درمِیان عہد کا نِشان ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 9