حبقوق 3:1
حبقوق 3:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
آپ کیا مُجھے نااِنصافی دِکھانے ہیں؟ آپ بدکاری کو کیوں برداشت کرلیتے ہیں؟ بربادی اَور ظُلم میرے سامنے آ گئے ہیں؛ فتنہ اَور فساد بہت بڑھ گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حبقوق 1حبقوق 3:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تُو کیوں ہونے دیتا ہے کہ مجھے اِتنی ناانصافی دیکھنی پڑے؟ لوگوں کو اِتنا نقصان پہنچایا جا رہا ہے، لیکن تُو خاموشی سے سب کچھ دیکھتا رہتا ہے۔ جہاں بھی مَیں نظر ڈالوں، وہاں ظلم و تشدد ہی نظر آتا ہے، مقدمہ بازی اور جھگڑے سر اُٹھاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حبقوق 1