عبرانیوں 22:10
عبرانیوں 22:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تو آؤ! ہم سچّے دل اَور پُورے ایمان کے ساتھ، اَپنے مُجرم ٹھہرانے والے ضمیر سے پاک ہونے کے لیٔے اَپنے دل کو اُن کے خُون کے چھِینٹوں سے اَور اَپنے بَدن کو مُقدّس پانی سے صَاف کرکے خُدا کے حُضُور آئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10