عبرانیوں 26:10-27
عبرانیوں 26:10-27 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ اگر ہم حق کی پہچان حاصل کرنے کے بعد بھی جان بوجھ کر گُناہ کریں تو گُناہوں کی کویٔی اَور قُربانی باقی نہیں رہی۔ ہاں صِرف روز عدالت کی خَوفناک اَور غضبناک آتش باقی رہے گی جو خُدا کے مُخالفوں کو جَلا کر خاک کر دے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10عبرانیوں 26:10-27 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
خبردار! اگر ہم سچائی جان لینے کے بعد بھی جان بوجھ کر گناہ کرتے رہیں تو مسیح کی قربانی اِن گناہوں کو دُور نہیں کر سکے گی۔ پھر صرف اللہ کی عدالت کی ہول ناک توقع باقی رہے گی، اُس بھڑکتی ہوئی آگ کی جو اللہ کے مخالفوں کو بھسم کر ڈالے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10