عبرانیوں 9:2
عبرانیوں 9:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
البتّہ اُس کو دیکھتے ہیں جو فرِشتوں سے کُچھ ہی کم کِیا گیا یعنی یِسُوع کو کہ مَوت کا دُکھ سہنے کے سبب سے جلال اور عِزّت کا تاج اُسے پہنایا گیا ہے تاکہ خُدا کے فضل سے وہ ہر ایک آدمی کے لِئے مَوت کا مزہ چکھّے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 2عبرانیوں 9:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَلبَتّہ ہم حُضُور عیسیٰ کو دیکھتے ہیں جو فرشتوں سے کچھ ہی کمتر کیٔے گیٔے تھے، تاکہ وہ خُدا کے فضل سے، ہر اِنسان کے واسطے اَپنی جان دیں اَور چونکہ حُضُور عیسیٰ نے موت کا دُکھ سہا اِس لیٔے اَب اُنہیں عِزّت اَور جلال کا تاج پہنایا گیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 2