یسعیاہ 4:11
یسعیاہ 4:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَلکہ وہ مسکینوں کا اِنصاف راستی سے کریں گے، اَور دُنیا کے غریبوں کا فیصلہ عدل سے کریں گے۔ وہ اَپنی زبان کے عصا سے زمین کو ماریں گے اَور اَپنے لبوں کے دَم سے بدکاروں کو ہلاک کریں گے۔
شئیر
پڑھیں یسعیاہ 11