یسعیاہ 9:26
یسعیاہ 9:26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
رات کے وقت میری جان تیرے لیٔے بیقرار ہو جاتی ہے؛ اَور صُبح کو میری رُوح تیری مُشتاق ہوتی ہے، کیونکہ جَب آپ کا اِنصاف دُنیا پر ظاہر ہوتاہے، تَب دُنیا کے باشِندے راستبازی سیکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 26