یسعیاہ 13:29
یسعیاہ 13:29 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے یَاہوِہ فرماتے ہیں: ”چونکہ یہ اُمّت زبان سے میری نزدیکی چاہتے ہیں اَور اَپنے ہونٹوں سے میری تعظیم کرتے ہیں، لیکن اُن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں۔ اَور وہ میری عبادت آدمیوں کے بنائے ہُوئے اُصُولوں کے مُطابق کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 29