یسعیاہ 16:29
یسعیاہ 16:29 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تمہاری کیسی اُلٹی سمجھ ہے، کیا کُمہار مٹّی کے برابر گُنا جائے گا! کیا مصنوع اَپنے صانع سے کہے گا کہ میں تیری صنعت نہیں؟ کیا مخلُوق اَپنے خالق سے کہے گا، ”تُو کچھ نہیں جانتا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 29یسعیاہ 16:29 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تمہاری کج رَوی پر لعنت! کیا کمہار کو اُس کے گارے کے برابر سمجھا جاتا ہے؟ کیا بنی ہوئی چیز بنانے والے کے بارے میں کہتی ہے، ”اُس نے مجھے نہیں بنایا“؟ یا کیا جس کو تشکیل دیا گیا ہے وہ تشکیل دینے والے کے بارے میں کہتا ہے، ”وہ کچھ نہیں سمجھتا“؟ ہرگز نہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 29