یسعیاہ 10:35
یسعیاہ 10:35 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور وہ جِن کا یَاہوِہ نے فدیہ دیا ہے لَوٹیں گے۔ اَور گاتے ہُوئے صِیّونؔ میں داخل ہوں گے؛ اَبدی خُوشی اُن کے سَر کا تاج ہوگی۔ وہ خُوشی اَور شادمانی پائیں گے، اَور غم و آہ کافُور ہو جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 35یسعیاہ 10:35 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جتنوں کو رب نے فدیہ دے کر رِہا کیا ہے وہ واپس آئیں گے اور گیت گاتے ہوئے صیون میں داخل ہوں گے۔ اُن کے سر پر ابدی خوشی کا تاج ہو گا، اور وہ اِتنے مسرور اور شادمان ہوں گے کہ ماتم اور گریہ و زاری اُن کے آگے آگے بھاگ جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 35