یسعیاہ 3:35-4
یسعیاہ 3:35-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کمزور ہاتھوں کو تقویّت دو، ناتواں گھٹنوں کو مضبُوط کرو؛ خوفزدہ دِلوں سے کہہ دو، ”ہمّت سے کام لو، ڈرو نہیں تمہارا خُدا آئے گا، وہ بدلہ لینے کے لیٔے؛ جزا اَور سزا لے کر، تُمہیں نَجات دینے آئے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 35