یسعیاہ 6:39
یسعیاہ 6:39 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ فرماتے ہیں کہ وہ دِن یقیناً آنے والے ہیں، جَب تمہارے محل کی ہر ایک چیز اَور سَب کچھ جو تمہارے آباؤاَجداد نے آج تک جمع کیا ہے، بابیل کو لے جایا جائے گا اَور یہاں کچھ بھی باقی نہ رہ جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 39