یسعیاہ 20:5
یسعیاہ 20:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
افسوس اُن پرجو بدی کو نیکی اَور نیکی کو بدی کہتے ہیں، جو تاریکی کو نُور اَور نُور کو تاریکی قرار دیتے ہیں، اَور کڑوے کو میٹھا اَور میٹھے کو کڑوا جانتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 5