یسعیاہ 5:6
یسعیاہ 5:6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں چلّا اُٹھا، ”مجھ پر افسوس، مَیں برباد ہو گیا ہوں! کیونکہ گو میرے ہونٹ ناپاک ہیں، اور جس قوم کے درمیان رہتا ہوں اُس کے ہونٹ بھی نجس ہیں توبھی مَیں نے اپنی آنکھوں سے بادشاہ رب الافواج کو دیکھا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 6