یسعیاہ 9:63
یسعیاہ 9:63 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کی تمام مُصیبتوں میں بھی وہ اُن کے ساتھ رہا، اُس کے مُقرّب فرشتہ نے اُنہیں بچایا۔ اُس نے اَپنی مَحَبّت اَور رحمت کے باعث اُن کا فدیہ دیا؛ اُنہیں اُٹھایا اَور قدیم ایّام میں سدا اُنہیں لیٔے پھرا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 63یسعیاہ 9:63 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہ اُن کی تمام مصیبت میں شریک ہوا، اور اُس کے حضور کے فرشتے نے اُنہیں چھٹکارا دیا۔ وہ اُنہیں پیار کرتا، اُن پر ترس کھاتا تھا، اِس لئے اُس نے عوضانہ دے کر اُنہیں چھڑایا۔ ہاں، قدیم زمانے سے آج تک وہ اُنہیں اُٹھائے پھرتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 63