یسعیاہ 6:64
یسعیاہ 6:64 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم سَب اُس شخص کی مانند ہو گئے ہیں جو ناپاک ہے، اَور ہمارے سارے راستی کے کام گویا گندے چیتھڑوں کی طرح ہیں؛ ہم سَب پتّے کی طرح مُرجھا جاتے ہیں، اَور ہمارے گُناہ ہمیں ہَوا کی طرح اُڑا لے جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 64