یسعیاہ 20:65
یسعیاہ 20:65 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”وہاں پھر کبھی اَیسا بچّہ نہ ہوگا جو صِرف چند روز ہی زندہ رہے، اَور نہ کویٔی بُوڑھا جو اَپنی عمر پُوری نہ کرے؛ جو سَو سال کی عمر میں چل بسے وہ جَوان سمجھا جائے گا؛ اَورجو سَو سال کی عمر کو نہ پہُنچے وہ ملعُون سمجھا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 65