یعقوب 14:1-15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یعقوب 14:1-15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بلکہ ہر ایک کی اپنی بُری خواہشات اُسے کھینچ کر اور اُکسا کر آزمائش میں پھنسا دیتی ہیں۔ پھر یہ خواہشات حاملہ ہو کر گناہ کو جنم دیتی ہیں اور گناہ بالغ ہو کر موت کو جنم دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URDGVU

یعقوب 14:1-15 URD (کِتابِ مُقادّس)

ہاں۔ ہر شخص اپنی ہی خواہِشوں میں کھنچ کر اور پھنس کر آزمایا جاتا ہے۔ پِھر خواہش حامِلہ ہو کر گُناہ کو جنتی ہے اور گُناہ جب بڑھ چُکا تو مَوت پَیدا کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URD

یعقوب 14:1-15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مگر ہر شخص خُود اَپنی ہی خواہشوں میں کھنچ کر اَور پھنس کر آزمایا جاتا ہے۔ پھر خواہش حاملہ ہوکر گُناہ کو پیدا کرتی ہے اَور گُناہ اَپنے شباب پر پہُنچ کر موت کو خلق کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 UCV