یعقوب 9:3-10
یعقوب 9:3-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِسی زبان سے ہم اَپنے خُداوؔند اَور خُدا باپ کی حَمد کرتے ہیں اَور اِسی سے اِنسانوں کو جو خُدا کی صورت پر پیدا ہویٔے ہیں، بَددعا دیتے ہیں۔ ایک ہی مُنہ سے برکت اَور بَددعا نکلتی ہے۔ اَے میرے بھائیوں اَور بہنوں! اَیسا تو نہیں ہونا چاہئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 3