قُضاۃ 10:2 - Compare All Versions

قُضاۃ 10:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ ساری پُشت اَپنے آباؤاَجداد سے جا مِلی تو ایک اَور پُشت پیدا ہُوئی جو نہ یَاہوِہ کو جانتی تھی اَور نہ اُس کام کو جو اُنہُوں نے اِسرائیل کے لیٔے کئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 2 UCV

قُضاۃ 10:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب ہم عصر اسرائیلی سب مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملے تو نئی نسل اُبھر آئی جو نہ تو رب کو جانتی، نہ اُن کاموں سے واقف تھی جو رب نے اسرائیل کے لئے کئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 2 URDGVU

قُضاۃ 10:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ ساری پُشت بھی اپنے باپ دادا سے جا مِلی اور اُن کے بعد ایک اَور پُشت پَیدا ہُوئی جو نہ خُداوند کو اور نہ اُس کام کو جو اُس نے اِسرائیلؔ کے لِئے کِیا جانتی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 2 URD