یرمیاہ 16:13
یرمیاہ 16:13 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُداوند اپنے خُدا کی تمجِید کرو اِس سے پہلے کہ وہ تارِیکی لائے اور تُمہارے پاؤں گُھپ اندھیرے میں ٹھوکر کھائیں اور جب تُم رَوشنی کا اِنتِظار کرو تو وہ اُسے مَوت کے سایہ سے بدل ڈالے اور اُسے سخت تارِیکی بنا دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 13یرمیاہ 16:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ اَپنے خُدا کی تمجید کرو، اِس سے پہلے کہ وہ تاریکی لائیں، اَور تمہارے قدم تاریک پہاڑیوں پر ٹھوکر کھایٔیں۔ اَور جَب تُم رَوشنی کی اُمّید کرو، تو وہ اُسے موت کے گہرے سائے میں تبدیل کرکے اُسے سخت تاریکی بنا دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 13یرمیاہ 16:13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس سے پہلے کہ تاریکی پھیل جائے اور تمہارے پاؤں دُھندلے پن میں پہاڑوں کے ساتھ ٹھوکر کھائیں، رب اپنے خدا کو جلال دو! کیونکہ اُس وقت گو تم روشنی کے انتظار میں رہو گے، لیکن اللہ اندھیرے کو مزید بڑھائے گا، گہری تاریکی تم پر چھا جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 13