یرمیاہ 20:14-21
یرمیاہ 20:14-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ ہم اَپنی بدکاری اَور اَپنے آباؤاَجداد کی خطاؤں کا اقرار کرتے ہیں؛ ہم نے واقعی آپ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔ اَپنے نام کی خاطِر ہمیں ردّ نہ کریں؛ اَپنے جلالی تخت کی تحقیر نہ کریں۔ اُس عہد کو یاد کریں، جو آپ نے ہم سے باندھا تھا، اَور اُسے ردّ نہ کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 14