یرمیاہ 13:22
یرمیاہ 13:22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”افسوس اُس پرجو اَپنا محل ناجائز طریقوں سے، اَور اَپنے بالاخانہ کو بےاِنصافی سے تعمیر کرتا ہے، جو اَپنے ہم وطنوں سے بِنا اُجرت کام کرواتا ہے، اَور اُنہیں مزدُوری نہیں دیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 22یرمیاہ 13:22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یہویقیم بادشاہ پر افسوس جو ناجائز طریقے سے اپنا گھر تعمیر کر رہا ہے، جو ناانصافی سے اُس کی دوسری منزل بنا رہا ہے۔ کیونکہ وہ اپنے ہم وطنوں کو مفت میں کام کرنے پر مجبور کر رہا ہے اور اُنہیں اُن کی محنت کا معاوضہ نہیں دے رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 22