یوحنا 10:1-11
یوحنا 10:1-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ دُنیا میں تھے اَور حالانکہ دُنیا اُنہیں کے وسیلہ سے پیدا ہویٔی پھر بھی دُنیا وَالوں نے اُنہیں نہ پہچانا۔ وہ اَپنے لوگوں میں آئے، لیکن اُن کے اَپنوں ہی نے اُنہیں قبُول نہیں کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 1