یوحنا 14:13-15
یوحنا 14:13-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں، تمہارے خداوند اور اُستاد نے تمہارے پاؤں دھوئے۔ اِس لئے اب تمہارا فرض بھی ہے کہ ایک دوسرے کے پاؤں دھویا کرو۔ مَیں نے تم کو ایک نمونہ دیا ہے تاکہ تم بھی وہی کرو جو مَیں نے تمہارے ساتھ کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 13