یوحنا 12:14 - Compare All Versions
یوحنا 12:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں، جو مُجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ بھی وُہی کرےگا جو میں کرتا ہُوں، بَلکہ وہ اِن سے بھی بڑے بڑے کام کرےگا، کیونکہ مَیں باپ کے پاس جا رہا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 UCVیوحنا 12:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ جو مجھ پر ایمان رکھے وہ وہی کچھ کرے گا جو مَیں کرتا ہوں۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ اِن سے بھی بڑے کام کرے گا، کیونکہ مَیں باپ کے پاس جا رہا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 URDGVUیوحنا 12:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو مُجھ پر اِیمان رکھتا ہے یہ کام جو مَیں کرتا ہُوں وہ بھی کرے گا بلکہ اِن سے بھی بڑے کام کرے گا کیونکہ مَیں باپ کے پاس جاتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 URD