یوحنا 26:19-27
یوحنا 26:19-27 کِتابِ مُقادّس (URD)
یِسُوع نے اپنی ماں اور اُس شاگِرد کو جِس سے مُحبّت رکھتا تھا پاس کھڑے دیکھ کر ماں سے کہا کہ اَے عَورت! دیکھ تیرا بیٹا یہ ہے۔ پِھر شاگِرد سے کہا دیکھ تیری ماں یہ ہے اور اُسی وقت سے وہ شاگِرد اُسے اپنے گھر لے گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 19یوحنا 26:19-27 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب حُضُور عیسیٰ نے اَپنی ماں کو، اَور اَپنے ایک عزیز شاگرد کو نَزدیک ہی کھڑے دیکھا، تو ماں سے کہا، ”اَے خاتُون، اَب سے آپ کا بیٹا یہ ہے،“ اَور شاگرد سے فرمایا، ”اَب سے تمہاری ماں یہ ہیں۔“ وہ شاگرد تَب سے، اُنہیں اَپنے گھر لے گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 19یوحنا 26:19-27 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب عیسیٰ نے اپنی ماں کو اُس شاگرد کے ساتھ کھڑے دیکھا جو اُسے پیارا تھا تو اُس نے کہا، ”اے خاتون، دیکھیں آپ کا بیٹا یہ ہے۔“ اور اُس شاگرد سے اُس نے کہا، ”دیکھ، تیری ماں یہ ہے۔“ اُس وقت سے اُس شاگرد نے عیسیٰ کی ماں کو اپنے گھر رکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 19