یوحنا 36:19-37
یوحنا 36:19-37 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہ ساری باتیں اِس لیٔے ہویٔیں کہ کِتاب مُقدّس کا لِکھّا قول پُورا ہو جائے: ”اُن کی کویٔی ہڈّی نہ توڑی جائے گی،“ اَور، کِتاب مُقدّس ایک اَور جگہ بَیان کرتی ہے، ”وہ حُضُور عیسیٰ پر جسے اُنہُوں نے چھید ڈالا نظر کریں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 19