یوحنا 11:6-12
یوحنا 11:6-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے وہ روٹیاں ہاتھ میں لے کر، خُدا کا شُکر اَدا کیا اَور بَیٹھے ہویٔے لوگوں میں اُن کی ضروُرت کے مُطابق تقسیم کیا۔ اِسی طرح خُداوؔند نے مچھلِیاں بھی تقسیم کر دیں۔ جَب لوگ پیٹ بھرکرکھا چُکے تو حُضُور عیسیٰ نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا، ”بچے ہویٔے ٹُکڑوں کو جمع کر لو۔ کُچھ بھی ضائع نہ ہونے پایٔے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 6یوحنا 11:6-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
عیسیٰ نے روٹیاں لے کر شکرگزاری کی دعا کی اور اُنہیں بیٹھے ہوئے لوگوں میں تقسیم کروایا۔ یہی کچھ اُس نے مچھلیوں کے ساتھ بھی کیا۔ اور سب نے جی بھر کر روٹی کھائی۔ جب سب سیر ہو گئے تو عیسیٰ نے شاگردوں کو بتایا، ”اب بچے ہوئے ٹکڑے جمع کرو تاکہ کچھ ضائع نہ ہو جائے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 6