یوحنا 28:6-29 - Compare All Versions
یوحنا 28:6-29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس پر اُنہوں نے پوچھا، ”ہمیں کیا کرنا چاہئے تاکہ اللہ کا مطلوبہ کام کریں؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”اللہ کا کام یہ ہے کہ تم اُس پر ایمان لاؤ جسے اُس نے بھیجا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 URDGVUیوحنا 28:6-29 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہم کیا کریں تاکہ خُدا کے کام انجام دیں؟ یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا خُدا کا کام یہ ہے کہ جِسے اُس نے بھیجا ہے اُس پر اِیمان لاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 URDیوحنا 28:6-29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُنہُوں نے یِسوعؔ سے پُوچھا، ”خُدا کے کام اَنجام دینے کے لیٔے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟“ یِسوعؔ نے جَواب میں فرمایا، ”خُدا کا کام یہ ہے کہ جسے اُس نے بھیجا ہے اُس پر ایمان لاؤ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 UCV