یوحنا 51:6
یوحنا 51:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں ہی وہ زندگی کی روٹی ہُوں جو آسمان سے اُتری ہے۔ اگر کویٔی اِس روٹی میں سے کھائے گا تو وہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ یہ روٹی میرا گوشت ہے جو میں ساری دُنیا کی زندگی کے لیٔے دُوں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 6