ایوب 11:17-12
ایوب 11:17-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میری زندگی کے دِن تمام ہو گئے، میرے منصُوبے مٹّی میں مِل گیٔے، اَور میرے دِل کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔ یہ لوگ رات کو دِن کہتے ہیں، تاریکی کے ہوتے ہُوئے بھی کہتے ہیں کہ رَوشنی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 17