ایوب 20:28-21
ایوب 20:28-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر، حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ وہ ہر جاندار کی نگاہ سے پوشیدہ ہے، ہَوا کے پرندوں سے بھی چھُپائی گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 28پھر، حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ وہ ہر جاندار کی نگاہ سے پوشیدہ ہے، ہَوا کے پرندوں سے بھی چھُپائی گئی ہے۔