یشوع 12:10
یشوع 12:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جِس دِن یَاہوِہ نے امُوریوں کو اِسرائیلیوں کے قابُو میں کیا اُس دِن یہوشُعؔ نے یَاہوِہ کے حُضُور بنی اِسرائیل کے سامنے یہ کہا: ”اَے سُورج تُو گِبعونؔ پر، اَے چاند تُو وادی ایّالونؔ میں رُک جا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یشوع 10