لوقا 25:13
لوقا 25:13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایک وقت آئے گا کہ گھر کا مالک اُٹھ کر دروازہ بند کر دے گا۔ پھر تم باہر کھڑے رہو گے اور کھٹکھٹاتے کھٹکھٹاتے التماس کرو گے، ’خداوند، ہمارے لئے دروازہ کھول دیں۔‘ لیکن وہ جواب دے گا، ’نہ مَیں تم کو جانتا ہوں، نہ یہ کہ تم کہاں کے ہو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 13لوقا 25:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب گھر کا مالک ایک دفعہ اُٹھ کر دروازہ بند کردیتاہے اَور تُم باہر کھڑے ہوکر کھٹکھٹاتے اَور درخواست کرتے رہوگے کہ، ’مالک، مہربانی کرکے ہمارے لیٔے دروازہ کھول دیجیۓ۔‘ ”لیکن وہ جَواب دے گا، ’میں تُمہیں نہیں جانتا کہ تُم کون ہو اَور کہاں سے آئے ہو؟‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 13