لوقا 9:21-10
لوقا 9:21-10 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور جب لڑائِیوں اور فسادوں کی افواہیں سُنو تو گھبرا نہ جانا کیونکہ اُن کا پہلے وَاقِع ہونا ضرُور ہے لیکن اُس وقت فوراً خاتِمہ نہ ہو گا۔ پِھر اُس نے اُن سے کہا کہ قَوم پر قَوم اور سلطنت پر سلطنت چڑھائی کرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 21لوقا 9:21-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور جَب لڑائیوں اَور بغاوتوں کی افواہیں سُنو، تو خوفزدہ مت ہونا۔ کیونکہ پہلے اُن کا وَاقع ہونا ضروُری ہے، لیکن ابھی آخِرت نہ ہوگی۔“ تَب آپ نے اُن سے فرمایا، ”قوم پر قوم اَور سلطنت پر سلطنت حملہ کرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 21لوقا 9:21-10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور جب جنگوں اور فتنوں کی خبریں تم تک پہنچیں گی تو مت گھبرانا۔ کیونکہ لازم ہے کہ یہ سب کچھ پہلے پیش آئے۔ توبھی ابھی آخرت نہ ہو گی۔“ اُس نے اپنی بات جاری رکھی، ”ایک قوم دوسری کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی، اور ایک بادشاہی دوسری کے خلاف۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 21