لوقا 31:24-32
لوقا 31:24-32 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب اُن کی آنکھیں کھُل گئیں اَور اُنہُوں نے حُضُور کو پہچان لیا، اَور حُضُور عیسیٰ اُن کی نظروں سے غائب ہو گیٔے۔ اُنہُوں نے آپَس میں کہا، ”کیا ہمارے دل جوش سے نہیں بھر گیٔے تھے جَب وہ راستے میں ہم سے باتیں کر رہے تھے اَور ہمیں کِتاب مُقدّس سے باتیں سمجھا رہے تھے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 24لوقا 31:24-32 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اچانک اُن کی آنکھیں کھل گئیں اور اُنہوں نے اُسے پہچان لیا۔ لیکن اُسی لمحے وہ اوجھل ہو گیا۔ پھر وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے، ”کیا ہمارے دل جوش سے نہ بھر گئے تھے جب وہ راستے میں ہم سے باتیں کرتے کرتے ہمیں صحیفوں کا مطلب سمجھا رہا تھا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 24