متی 18:14-19
متی 18:14-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور نے فرمایا، ”اُنہیں یہاں میرے پاس لے آؤ۔“ تَب حُضُور نے لوگوں کو گھاس پر بَیٹھ جانے کا حُکم دیا اَور پانچ روٹیاں اَور دو مچھلِیاں لے کر آسمان کی طرف نظر اُٹھاکر، اُن پر برکت مانگی پھر آپ نے روٹیوں کے ٹکڑے توڑ کر شاگردوں کو دئیے، اَور شاگردوں نے اُنہیں لوگوں کو دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 14متی 18:14-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس نے کہا، ”اُنہیں یہاں میرے پاس لے آؤ،“ اور لوگوں کو گھاس پر بیٹھنے کا حکم دیا۔ عیسیٰ نے اُن پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں کو لے کر آسمان کی طرف دیکھا اور شکرگزاری کی دعا کی۔ پھر اُس نے روٹیوں کو توڑ توڑ کر شاگردوں کو دیا، اور شاگردوں نے یہ روٹیاں لوگوں میں تقسیم کر دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 14