متی 5:28-6
متی 5:28-6 کِتابِ مُقادّس (URD)
فرِشتہ نے عَورتوں سے کہا تُم نہ ڈرو کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ تُم یِسُوعؔ کو ڈھُونڈتی ہو جو مصلُوب ہُؤا تھا۔ وہ یہاں نہیں ہے کیونکہ اپنے کہنے کے مُطابِق جی اُٹھا ہے۔ آؤ یہ جگہ دیکھو جہاں خُداوند پڑا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 28متی 5:28-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
فرشتہ نے عورتوں سے فرمایا، ”ڈرو مت، کیونکہ میں جانتا ہُوں کہ تُم حُضُور عیسیٰ کو ڈُھونڈ رہی ہو، جو مصلُوب ہویٔے تھے۔ حُضُور یہاں نہیں ہیں؛ کیونکہ وہ اَپنے کہنے کے مُطابق جی اُٹھے ہیں۔ آؤ، اَور وہ جگہ دیکھو جہاں حُضُور عیسیٰ کو رکھا کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 28