متی 4:4
متی 4:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ لِکھّا ہے: ’اِنسان صِرف روٹی ہی سے نہیں لیکن خُدا کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔‘“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 4حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ لِکھّا ہے: ’اِنسان صِرف روٹی ہی سے نہیں لیکن خُدا کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔‘“