متی 27:6 - Compare All Versions
متی 27:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیا تُم میں کویٔی اَیسا ہے جو فکر کرکے اَپنی عمر میں ایک گھڑی بھی بڑھا سکے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 UCVمتی 27:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیا تم میں سے کوئی فکر کرتے کرتے اپنی زندگی میں ایک لمحے کا بھی اضافہ کر سکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDGVUمتی 27:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم میں اَیسا کَون ہے جو فِکر کر کے اپنی عُمر میں ایک گھڑی بھی بڑھا سکے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URD