مرقس 17:2
مرقس 17:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے یہ سُن کر اُن کو جَواب دیا، ”بیِماروں کو طبیب کی ضروُرت ہوتی ہے، صحت مندوں کو نہیں۔ میں راستبازوں کو نہیں، بَلکہ گنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 2حُضُور عیسیٰ نے یہ سُن کر اُن کو جَواب دیا، ”بیِماروں کو طبیب کی ضروُرت ہوتی ہے، صحت مندوں کو نہیں۔ میں راستبازوں کو نہیں، بَلکہ گنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں۔“